حیدرآباد ۔7۔مارچ (اعتماد نیوز)کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج کہا کہ ملک سے غریبی کا خاتمہ کرنا ہی کانگریس کا مقصد ہے
جسکے لئے پچھلے پندرہ سال سے کانگریس نے کئی اہم اقدامات کی۔انہوں نے کرناٹک کے رائیچور میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے کسانوں کے لئے کئی فلاحی اسکیمات نافذ کی۔